مقابلہ حسن قرآء ت و حمد و نعت

مقابلہ حسن قرآء ت و حمد و نعت

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ عبداللہ ابن عمرؓ گجومتہ لاہور میں آج جمعرات بعد نماز مغرب سالانہ مقابلہ حسن قرآء ت و حمد و نعت کی تقریب منعقد ہوگی جس میں متحدہ علماء بورڈ پنجاب کے چیئرمین مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی،نامور صحافی مجیب الرحمن شامی ، نامور شاعر سید سلیمان گیلانی ،مولانا قاری احمد میاں تھانوی، مولانا صوفی عتیق الرحمن ودیگر شرکت کرینگے۔

، مولانا مفتی محمد حسن، مولانا قاری ارشد عبید،مولانا حافظ اجود عبید، مفتی احمد علی مولانا امجد خان ، مفتی شہباز عالم فاروقیۃ مولانا سید ضیاء اللہ شاہ بخاری، مولانا سید عبدالخبیر آزار، پروفیسر حافظ مطیع الرحمن ، مولانا محمد قاسم گجر، مولانا ابوبکر حسانی ، مفتی انیس احمد مظاہری، مولانا عبدالشکور حقانی، مولانا عبدالغفور سروہی ، مولانا عبداللہ جان سمیت ملک کے دیگر نامور علماء کرام ، قراء عظام اور نعت خواں حضرات شرکت کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -