آرسنل کے سابق مڈفیلڈرتھامس روسکی نے فٹبال سے ریٹائرمنٹ لے لی
پیراگوئے(نیٹ نیوز)جمہوریہ چیک اورآرسنل فٹبال کلب کے سابق مڈفیلڈرتھامس روسکی نے انجریز سے تنگ آکرفٹبال سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔وہ پچھلے سال سے انجریز میں مبتلاتھے۔

You are subscribed Successfully