گیری کرسٹن کا بطور رائل چیلنجرز بنگلور ہیڈ کوچ واپسی کا امکان

گیری کرسٹن کا بطور رائل چیلنجرز بنگلور ہیڈ کوچ واپسی کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنگلور(نیٹ نیوز) سابق جنوبی افریقن اور بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا آئندہ برس شیڈول انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں بطور رائل چیلنجرز بنگلور ہیڈ کوچ واپسی کا امکان ہے۔ دہلی نے 2014ء میں کرسٹن سے تین سالہ معاہدہ کیا تھا تاہم ان کا معاہدہ ختم کر دیا تھا تاہم اب ان کا بطور رائل چیلنجرز بنگلور ہیڈ کوچ آئی پی ایل میں واپسی کا امکان ہے۔
ڈینل ویٹوری جو کہ ماضی میں فرنچائز کی کوچنگ کر چکے ہیں، مینجمنٹ گروپ کا حصہ برقرار رہیں گے۔