سامبا بینک پولو ،بلیک ہارس پینٹس نے گارڈ گروپ کو شکست دیدی

سامبا بینک پولو ،بلیک ہارس پینٹس نے گارڈ گروپ کو شکست دیدی

  

لاہور ( سپورٹس رپورٹر)سامبا بینک لاہور اوپن پولو چمپئن شپ کے دوسرے روز حسام علی حیدر کے خوبصورت کھیل کی وجہ سے بلیک ہارس پینٹس نے گارڈ گروپ کو 11-4 سے شکست دیدی۔ آج دو بجے ڈائمنڈ پینٹس کا مقابلہ الائیڈ بینک سے جبکہ تین بجے باڑیز کا مقابلہ فیوچر ڈویلپرز/ریجاس سے ہوگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -