شہباز شریف کا وزیراعلیٰ آفس کے کمپٹرولر نعمت علی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہارافسوس

شہباز شریف کا وزیراعلیٰ آفس کے کمپٹرولر نعمت علی کی اہلیہ کے انتقال پر ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے وزیراعلیٰ آفس کے کمپٹرولر نعمت علی کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہارافسوس

مزید :

علاقائی -