نوکنڈی میں زلزلے کے جھٹکے شدت 3.9ریکارڈ کی گئی

نوکنڈی میں زلزلے کے جھٹکے شدت 3.9ریکارڈ کی گئی

  

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی تفصیلات کے مطابق نوکنڈی اور اس کے گردونواع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.9ریکارڈ کی گئی علاقہ مکینوں نے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

زلزلے کے جھٹکے

مزید :

علاقائی -