طور خم بارڈر ، گاڑی سے بھاری مقدار میں غیر ملکی کرنسی برآمد ، ڈرائیور گرفتار

طور خم بارڈر ، گاڑی سے بھاری مقدار میں غیر ملکی کرنسی برآمد ، ڈرائیور گرفتار

  

طورخم(صباح نیوز)خیبرایجنسی میں طورخم بارڈر پر کار سے بھاری مقدار میں غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی گئی۔کرنسی افغانستان منتقل کی جا رہی تھی ایف سی اہلکاروں نے کار ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔ برآمد کی گئی کرنسی میں35 لاکھ 40 ہزار سعودی ریال اور 80 ہزار یورو شامل ہیں۔ ایف سی اہلکاروں نے کار ڈرائیور کو گرفتار کر کے ایف سی ہیڈ کوارٹرز منتقل کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی کرنسی برآمد

مزید :

علاقائی -