بھارت نے 3پاکستانی شہریوں کو میڈیکل ویزہ جاری کر دیا

بھارت نے 3پاکستانی شہریوں کو میڈیکل ویزہ جاری کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے 3پاکستانی شہریوں کو میڈیکل ویزہ جاری کر دیا ۔ بدھ کو بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ 13سالہ پاکستانی شہری فاطمہ نعیم ، منصور بھگانی اور شعیب آصف کو بھارت میں علاج کے لئے ویزہ جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔
ویزہ جاری

مزید :

علاقائی -