کراچی میں 6روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی میں 6روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(صباح نیوز)کراچی میں 2017ء کی آخری 6 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔انسداد پولیو مہم 20سے25دسمبر تک جاری رہے گی۔شہر قائد کی 167یونین کونسلوں میں۔انسداد پولیو مہم میں دس لاکھ سے زائد کم عمر بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلائیں جائیں گے۔
جبکہ3500انسداد پولیو رضاکار مہم میں حصہ لیں گے۔
کراچی/پولیو مہم

مزید :

علاقائی -