سعودی عرب پر داغے گئے میزائل کا نشانہ شاہ سلمان تھے، حوثیوں کا دعویٰ

سعودی عرب پر داغے گئے میزائل کا نشانہ شاہ سلمان تھے، حوثیوں کا دعویٰ

  

صنعاء (آئی این پی)یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب پر داغے گئے میزائل کا نشانہ شاہ سلمان تھے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمنی باغیوں کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے شاہ سلمان کی سرکاری رہائش گاہ کو نشانہ بنایا تھا۔گزشتہ روز سعودی عرب نے یمن سے ریاض پر کیے گئے حوثی باغیوں کے میزائل حملے کو ناکام بنادیا تھا۔

سعودی عرب

مزید :

صفحہ اول -