نئی حلقہ بندیوں کی آئینی ترمیم توثیق کیلئے ایوان صدر ارسال

نئی حلقہ بندیوں کی آئینی ترمیم توثیق کیلئے ایوان صدر ارسال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمینٹ سے منظور مردم شماری کی بنیاد پر نئی حلقہ بندیوں کی آئینی ترمیم کو صدارتی توثیق کیلئے ایوان صدربھیج دیا گیا،ذرائع کے مطابق آج آئینی ترمیم کے بل پر صدر مملکت کی توثیق سے ملک میں قومی اسمبلی کے حلقوں کی نئی حلقہ بندیوں کا کام شروع ہوجائے گا۔ پنجاب کی 9نشستوں میں کمی واقع ہوجائے گی ۔ خیبرپختونخوا کی 5بلوچستان کی 3نشستوں اسلام آباد کی 1نشست بڑھ جائے گی ۔
حلقہ بندیاں بل/صدر مملکت

مزید :

صفحہ اول -