وزیراعظم کی مصروفیات،وفاقی کا بینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

وزیراعظم کی مصروفیات،وفاقی کا بینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

  

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ کا (آج) جمعرات کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا،وزیراعظم کے دورہ لاہورکے باعث وفاقی کابینہ کااجلاس ملتوی کیاگیا۔بدھ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کا (آج) جمعرات کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے دورہ لاہورکے باعث وفاقی کابینہ کااجلاس ملتوی کیاگیا۔

وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -