وزیراعظم سے فاٹاسپریم کونسل کے ارکان کی ملاقات

وزیراعظم سے فاٹاسپریم کونسل کے ارکان کی ملاقات

  

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے فاٹا سپریم کونسل کے ارکان نے ملاقات کی ہے جس میں فاٹا اصلاحات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق بد ھ کے روز وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے فاٹا سپریم کونسل کے ارکان نے ملاقات کی ہے جس میں فاٹا اصلاحات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیاملاقات میں فاٹاکے ا رکان پارلیمنٹ،جرگہ ارکان اورقبائلی عمائدین ملاقات میں شریک تھے ،جبکہ ملاقات میں وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال،عبدالقادربلوچ،سرتاج عزیز،بیرسٹرظفراللہ بھی شریک تھے جبکہ سینیٹر صالح شاہ مولانا جمال الدین ،مفتی عبد الشکور،ایاز وزیر ملک خان مرجان ،ملک نائب خان اورملک وارث خان شامل تھے۔

وزیراعظم

مزید :

صفحہ اول -