برطانوی نائب وزیراعظم ڈیمیئن گرین مستعفی

برطانوی نائب وزیراعظم ڈیمیئن گرین مستعفی

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے نائب وزیراعظم ڈیمیئن گرین نے استعفا دیدیا،وزیراعظم ٹریسامے نے ڈیمیئن گرین کااستعفا منظور کرلیا ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈیمئن گرین کے کمپیوٹر سے فحش مواد برآمد ہونے کی تحقیقات کی گئیں جس میں وہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔انہوں نے اپنے استعفے میں اعتراف کیا کہ ان کا سابقہ بیان گمراہ کن تھا۔

مزید :

صفحہ اول -