664سالہ شخص کی لاوارث لاش کی تدفین کردی گئی
4سالاہور(خبر نگار) ایدھی فاونڈیشن نے میوہسپتال ایمرجنسی سے ملنے والی 64سالہ شخص کی لاوارث لاش کی تدفین کردی۔تفصیلات کے مطابق میوہسپتال ایمرجنسی سے ملنے والی لاش 64سالہ منظور حسین کے نام سے شناخت ہوئی، اس کولاوارث جانتے ہوئے ایدھی فاؤنڈیشن میں غسل اورکفن دینے کے بعد ایمبولنس کے ذریعے میانی صاحب قبرستان میں تدفین کر دی۔