ایس ایچ او فیصل ٹاؤن کی تنخواہ روکنے کا حکم

ایس ایچ او فیصل ٹاؤن کی تنخواہ روکنے کا حکم

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے اندارج مقدمہ کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او فیصل ٹاؤن کی تنخواہ بند کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی ہے۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ایس ایچ او فیصل ٹاؤن عدالتی حکم کے باوجود شہری کو دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں ملوث ملزمان کے خلاف اندراج مقدمہ کی رپورٹ پیش نہیں کر رہے۔

،جس کے باعث مقدمہ التوا کا شکار ہے۔

مزید :

علاقائی -