گلشن راوی پولیس نے زہریلی شراب فروخت کرنے والے ملزم کوگرفتار کر لیا

گلشن راوی پولیس نے زہریلی شراب فروخت کرنے والے ملزم کوگرفتار کر لیا

  

لاہور(خبر نگار)گلشن راوی پولیس کی کارروائی، زہریلی شراب فروخت کرنے والے شراب فروش کوگرفتار کر لیاگیا۔ تفصیلا ت کے مطابق تھانہ گلشن راوی پولیس نے زہریلی شراب کشید کرنے والے شان علی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 15 عدد کپی شراب برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -