پولیس نے اسلحہ برآمد کر کے 2افراد کو گرفتارکرلیا

پولیس نے اسلحہ برآمد کر کے 2افراد کو گرفتارکرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبر نگار)شیراکوٹ کے علاقہ میں پولیس نے ناکے میں مشکوک کارکی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کر کے 2افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق شیراکوٹ کے علاقہ میں بابوصابوانٹرچینج پرپولیس نے پشاور سے آنے والی مشکوک کا رکو روک کر تلاشی لی اور اس کے خفیہ خانوں سے 2عدد 9mmکے پسٹل اور2عدد پمپ ایکشن برآمد کرکے ملزمان شہبازاورنفیس کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -