عمران خان کیخلاف بیان بازی پر عائشہ گلالئی کا وکیل بحث کیلئے طلب

عمران خان کیخلاف بیان بازی پر عائشہ گلالئی کا وکیل بحث کیلئے طلب

  

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج ریاض افضل چھینہ نے عمران خان کے خلاف بیان بازی کرنے پر عائشہ گلالئی کے وکیل کو17جنوری کو بحث کے لئے طلب کر لیاہے۔

مزید :

علاقائی -