ہوائی فائرنگ اورقتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم کی ضمانت مسترد

ہوائی فائرنگ اورقتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم کی ضمانت مسترد

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے ہوائی فائرنگ اورقتل کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج محمد مرتضیٰ کے روبرو قائد اعظم انڈسٹریل سٹیٹ پولیس نے ملزم زاہد منیر کے خلاف درج مقدمہ کا چالان پیش کیا۔

،سرکاری وکیل نے عدالت کوبتایا کہ ملزم سے اسلحہ برآمد کرنا باقی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے ۔

مزید :

علاقائی -