چار ایس ایچ اوز کو شوکاز نوٹس

چار ایس ایچ اوز کو شوکاز نوٹس

  

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج شیخ توثیر الرحمن نے بروقت اندراج مقدمہ کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر لاہور کے 4 تھانوں کے ایس ایچ او کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔فاضل جج نے ایس ایچ اوداتا دربار، غالب مارکیٹ،شاہدرہ اور انارکلی کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پررپورٹ بھی طلب کی ہے

مزید :

علاقائی -