بیلجئم نے سعودی عرب میں پہلی خاتون سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا

بیلجئم نے سعودی عرب میں پہلی خاتون سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا

  

بیروت(آن لائن) بیلجیئم حکومت کی جانب سے ریاض میں پہلی خاتون سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بیلجیئم کی جانب سے ڈومینیک مینیئیر، جو حالیہ ہی میں متحدہ عرب امارات میں سفارت کاری کے فرائض انجام دے چکی ہیں، کو سعودی عرب کے دارالخلافہ میں تعینات کیا جائے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -