خانہ کعبہ کے بعدمسجد نبویؐ میں بھی سیلفی لینے اور فوٹو گرافی پرپابندی

خانہ کعبہ کے بعدمسجد نبویؐ میں بھی سیلفی لینے اور فوٹو گرافی پرپابندی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی حکومت نے فوری طور پر خانہ کعبہ حرم شریف مکہ مکرمہ،مسجد نبویؐ حرم شریف مدینہ منورہ میں سیلفی لینے اور دوسری فوٹو گرافی پر فوری پابندی عائد کر دی ہے خلاف ورزی کرنے والے کو فوری گرفتار کرنے اور کیمرہ یا موبائل ضبط کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں ،خادم حرمین شریفین نے اس کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے اور یہ حکم مکہ،مدینہ میں فوری نافذ کر دیا گیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -