سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی ہمشیرہ وفات پا گئیں

سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی ہمشیرہ وفات پا گئیں

  

لاہور ( این این آئی) امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی ہمشیرہ وفات کرگئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج جمعرات صبح 10 بجے عیدگاہ شہاب پورہ سیالکوٹ میں ادا کی جائے گی ۔ مرحومہ تحریک پاکستان کے راہنما خواجہ محمد طفیل کی اہلیہ اور ڈاکٹر سہیل طفیل کی والدہ تھیں۔

مزید :

صفحہ آخر -