اسلام آباد ہائیکورٹ کا اعتماد کارپوریشن کو عمرہ زائرین کے فنگز پر نٹس لینے سے روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا اعتماد کارپوریشن کو عمرہ زائرین کے فنگز پر نٹس لینے ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)عمرہ زائرین کی دعائیں رنگ لے آئیں ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بائیو میٹرک کرنے والی اعتماد کارپوریشن کو تاحکم ثانی فنگر پرنٹس لینے سے روک دیا ،اعتماد پرائیویٹ لمیٹڈ کے خلاف حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے ،سعودی قونصلیٹ نے عوامی دباؤ اور اعتماد کارپوریشن کی طرف سے موثر انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے 31دسمبر تک بائیو میٹرک کی چھوٹ دے رکھی ہے ،عمرہ ایجنٹ ایوب نسیم نے اعتماد کمپنی کے خلاف درخواست دائر کر رکھی تھی کہ یہ کمپنی ٹورازم نہیں ہے ،بھارتی کمپنی جو دبئی بیس ہے پاکستانی عمرہ زائرین کے فنگر پرنٹس لینے کا اختیار نہیں رکھتی اسے کام سے روکا جائے۔

مزید :

صفحہ آخر -