سخاکوٹ ،چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق ،3 افراد زخمی
سخاکوٹ( نمائندہ پاکستان) سخاکوٹ کے نواحی گاوں غاور کلے میں مکان کی چھت کرنے سے ماں پیٹا جاں بحق شوہر بیٹی سمیت تین افرادشدید زخمی جبکہ شیرخوار بچہ معجزانہ طوربچ گیا۔ملاکنڈ لیویز اور شہریوں نے ملبے سے نکال دیا۔زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کواٹر منتقل کیا گیا۔متاثرہ خاندان کے گھر پر سیا سی سماجی ایم پی اے سید محمد علی شاہ باچہ،ضلعی ناظم اعلی ملاکنڈ سید محمد علی شاہ باچہ عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر شفیع اللہ خان ،تحصیل ناظم عبدالرشید بھٹو اسسٹنٹ کمشنر درگئی عالمگیرخان کی امد اور متاثرہ خاندان سے اظہار افسوس اور زخمیوں کی علاج ومعلاجے و مالی امداد کی ئیقین دہانی۔ تفصیلات کے سخاکوٹ کے نواحی گاوں غاور کلے میں ایک غریب شحص شیر علی کی مکان کی چھت صبح چار بجے کے قریب منہدم ہونے سے شیر علی کی بیو ی نازیہ اور رعلی شیر موقع پر جابحق جبکہ شیر علی سمیت ۔ حاشیر ولد شیر علی ۔شیر دل ولد شیر علی شدیدزخمی ہوگئی جبکی شیر خوار بچی ملغلرہ معجزانہ طور بچ گئی ۔ زخمیوں کو فوری طور تحصیل درگئی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ حالت ناز ک ہونے کی صور ت ہونے کی صور ت میں شیر علی کو پشاور منتقل کردیا گیا۔ علاقے کے عوام نے صوبائی حکومت سے فور ی طور پر مالی تعان کی یقین دہانی کرائی۔