کرش مشینوں کو جلد چالو کرایا جائیگا ،ڈسٹرکٹ ناظم

کرش مشینوں کو جلد چالو کرایا جائیگا ،ڈسٹرکٹ ناظم

  

تیمرگرہ ( بیو رورپور ٹ ) ڈسٹر کٹ نا ظم حاجی محمد رسول خان نے مقامی انتظا میہ کی جا نب سے سا ڑ ھے چار سو کرش مشینوں کی بند ش پر تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے بند ش خا تمے حوالے سے کرش مالکان کو فوری اقدامات کی یقین دہا نی کرا ئی ہے ،اس حوالے سے ایک نمایندہ جرگہ نے ڈ سٹر کٹ نا ظم حاجی محمد رسول خان سے اُن کے دفتر میں ملا قات کی ،جس میں تمام تحصیل نا ظمین سمیت علاقہ مشران و نمایند گان شر یک تھے ،جر گہ ممبران نے واضح کیا کہ ضلعی انتظا میہ کی جانب سے بغیر کسی نو ٹس کے دیر لویر کے مختلف علاقوں میں 450کے لگ بھگ کرش مشینوں کو بند کیا گیا جس سے علاقہ میں تعمیراتی کام رکنے اور ہزاروں افراد کے بے روز گاری ہونے سے کئی ایک مسا ئل پید ا ہو سکتے ہے ،ضلع نا ظم حاجی محمد رسول خان نے واضح کیا کہ انتظا میہ کی جانب سے مذ کورہ کرش مشینوں کے جلد از جلد دوبارہ چالو کرنے کے حوالے سے یقین دہا نی کرا ئی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -