وادی تالاش میں مو ٹر سا ئیکل ر یلی کا انعقاد

وادی تالاش میں مو ٹر سا ئیکل ر یلی کا انعقاد

  

تیمرگرہ ( بیو رورپور ٹ ) آج (21دسمبر ) کو شاہی خیل تالاش میں ضمنی بلدیا تی انتخابات کے سلسلے جے یو آئی کے زیر ااہتمام وادی تالاش میں مو ٹر سا ئیکل ر یلی نکا لی گئی جس کثیرتعداد میں مقامی کا ر کن شر یک ہو ئے ،ریلی تالاش بازار سے ہو تی ہو ئی کاٹ کلہ پہنچی ،اس موقع پر خطاب کر تے ہو ئے ضلعی امیر مولانا زاہد خان ،ترجمان مفتی خالد محمو د و دیگر نے کہا کہ جے یو آئی پار لیمانی طر ز سیاست پر یقین رکھتی ہے ،علاقہ میں ترقی و خو شحالی اور پر امن اسلامی انقلاب کے لئے لو گ قاید انقلاب مو لانا فضل الر حمٰن کی قیا د ت میں متحد ہو جا ئے ،انہوں نے کہا کہ متحدہ مجلس عمل کے قیا م سے باطل قو توں پر لرزہ طاری ہے ،آنے والا دور مذ ہبی قوتوں کا ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -