مٹہ سوات کے رہائشی کویت ٹریفک حادثے میں جان بحق

مٹہ سوات کے رہائشی کویت ٹریفک حادثے میں جان بحق

  

مٹہ (نمائندہ پاکستان)مٹہ سوات کے رہائشی کویت ٹریفک حادثے میں جان بحق تفصیلات کے مطابق سوات مٹہ کورے کے رہائشی باچا خان والد داود خان سکنہ کورے محنت مزدوری کے غرض سے کویت مقیم تھا جو کئی دن پہلے ٹریفک حادثے میں جان بحق ہوا تھا اج اپنے آبائی گاوں مٹہ کورے لیا گیا جہاں پر انہی ہزاروں اشکبار آنسوں کے سامنے سپرد خاک کردیا گیا ۔ نماز جناز میں سیاسی، سماجی اور علاقے مشران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -