پبی ،2016ء سے اب تک کوئی پولیو کیس رجسٹرڈ نہیں ہوا

پبی ،2016ء سے اب تک کوئی پولیو کیس رجسٹرڈ نہیں ہوا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی ( نما ئندہ پاکستان) جنوری 2016 سے ضلع نو شہرہ میں کو ئی پو لیو کیس رجسٹرڈ نہیں ہوا انکاری والدین کو قائل کر نے کے لئے ٹیم تشکیل دی ہے جو ان کو پو لیو قطروں کی افا دیت سے آگاہ کریں گی کہ وہ اپنے بچوں کو پو لیو قطرے پھلا ئیں ضلع نو شہرہ میں موجودہ جاری پو لیو مہم کے دوران2لاکھ 72 ہزار بچوں پو لیوں قطر ے پھلا ئیں گے ضلع بھر میں صرف 276 بچوں نے قطرے نہیں لئے ہیں یہ بھی جلد لینگے ضلع نو شہرہ کی تا ریخ میں پہلی مر تبہ ویمن ایکسپو کا انعقاد کیا گیا جس مقصد گھروں اور سو شل ویلفیئر سنٹروں میں جو خوا تین مختلف مصنو عات تیار کر تے ہیں ان کو خوا تین کے سا منے لا ئیں اور ان کی حو صلہ افزائی ہو سکیں جس میں خوا تین نے 50 سے زائد سٹال لگا ئے جس میں نو شہرہ میں پاک آر می کے خوا تین سنٹر کے خوا تین نے بھی اپنا سٹال لگایا بد قسمتی سے ہمارے پروگرام کو لوگ غلط رنگ دیتے ہیں کہ یہ ناچ گا نے کا پروگرام ہے حا لا نکہ ایسا ہز گز نہیں ہے اس میں خوا تین کو آگے جا نے کے مواقعے فرا ہم کر نا ہو تا ہے کہ جو مصنو عات یہ تیار کر تے ہیں ملک کے منڈیوں میں پروموٹ ہو کر اپنا نام پیدا کریں ویمن ایکسپو میں ضلع نو شہرہ سے تعلق رکھنی والی ان خوا تین کی تصا ویر بھی لگا ئے تھے جس نے کسی بھی شعبے میں ملک اور بیرون ملک اپنا لو ہا منوایا ہے اور نام پیدا کیا ہے ضلع نو شہرہ کی پہچان، تہذیب اور ثقا فت کو اجاگر کر نے کے لئے ضلع نوشہرہ میں دو ماہ سے مختلف پروگرامز جاری ہے ضلع نو شہرہ کے عوام میں دہشت گری وغیرہ کا خوف ختم کر نے اور ضلع نو شہرہ کو ایک پر امن ضلع کی حیثیت کو اجا گر کر نے کے لئے یہ ایک مثبت اقدام ہے ان خیا لات کا اظہار ڈپٹی کمشنر نو شہرہ خوا جہ محمد سکندر ذیشان نے پبی پر یس کلب کے صحا فیوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ جو خوا تین کام کر تے ہیں ان کی ذہنی دباؤ کو کسی طور پر کنٹرول کریں ویمن ایکسپو کو پاک آر می کے فیملیز سمیت بڑی تعداد میں خوا تین نے دیکھا جس میں این جی اوز کے جو خوا تین کے لئے کام کر تی ہے ان کے بھی سٹال تھے اس ایکسپو میں خوا تین کو ہوم ایجو کیشن ہیلتھ ہا ئی جین وغیرہ کی تعلیم دی جس کے لئے گورنمنٹ کالج لا ہور اور پشاور سے خصو صی طور پر خوا تین نے شر کت کی تھی اس ایکسپو کی مہمان خصو صی ایم این اے سا جدہ ذوالفقار تھی جو چمبر آف کامرس کی رکن بھی ہے جس میں ضلع کی تمام ضلعی خوا تین ممبران نے بھی شر کت کی تھی انہوں نے کہا کہ ضلع نو شہرہ مین نو می یعنی نو شہرہ کی پہچان کا پروگرام دو ماہ سے جاری ہے جس میں ضلع نو شہرہ کا تہذیب تا ریخ جغرا فیہ سے آگاہ ہو سکیں یہ پروگرام ضلع کے تین تحصیلوں میں جاری ہیں جس میں سکولوں کے بچوں کے در میان کوائز ،تقریری مقا بلے پینٹنگ فو ٹو گرا فری ،وغیرہ کے مقا بلے ہو ئے جس میں 30,30 گور نمنٹ ہا ئی ہا ئیر سیکنڈری سکولوں میل فی میل نے حصہ لیا اور ضلع کی سطح پر ان کے مقا بلے کر ائے جس میں پوزیشن حا صل کر نے والوں میں جنوری کے دوسرے ہفتے میں انعامات تقسیم کر نے کی تقریب منعقد ہو گی جس میں نو شہرہ کے لئے ٹورازم پا لیسی کا اعلان کیا جا ئے گا یہ صو بہ میں پہلی مر تبہ ہو گا کہ کسی ضلع نے اپنے لئے ٹورازم پا لیسی بنا ئی انہوں نے کہا کہ ضلع نو شہرہ پر 20منٹ کی ڈاکمنٹری فلم بھی بنا ئی ہے جس میں ضلع نو شہرہ کی اہمیت ثقا فت تہذیب سمیت دیگر معلو مات ہیں اس سے نو شہرہ کی آمد نی میں بھی اضا فہ ہو گا انہوں نے کہا کہ فروری میں انشا ء اللہ ایسی طرح خوا تین کے لئے ایکسپو کا انعقاد کر ینگے انہوں نے کہا کہ ضلع نو شہرہ کے عوام میں دہشت گری وغیرہ کا خوف ختم کر نے اور ضلع نو شہرہ کو ایک پر امن ضلع کی حیثیت کو اجا گر کر نے کے لئے یہ ایک مثبت اقدام ہے جس کو ضلع بھر کے عوام نے کا فی سر اہا ہے