سی ٹی ڈی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی ‘2 دہشت گرد گرفتار دو دستی بم ، بارودی مواد برآمد

سی ٹی ڈی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی ‘2 دہشت گرد گرفتار دو دستی بم ، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی) سی ٹی ڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گرد گرفتار کرلئے‘ ملزمان کے قبضے سے دو دستی بم اور ڈیڑھ کلو بارودی مواد برآمد کیا گیا۔ بدھ کو ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گرد گرفتار کرلئے گرفتار ملزمان کے قبضے سے دو دستی بم اور ڈیڑھ کلو بارودی مواد برآمد کیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے کارروائی خفیہ اطلاعات پر کی ملزمان کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی