کلرکس بار کی ہائیکورٹ بار سے شیخ نذیر احمد چوک تک احتجاجی ریلی

کلرکس بار کی ہائیکورٹ بار سے شیخ نذیر احمد چوک تک احتجاجی ریلی

  

ملتان (خبر نگار خصوصی) کلرکس بارایسوسی ایشن کی جانب سے چیف جسٹس (بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

پاکستان کی آمدپرہائیکورٹ بارسے شیخ نذیراحمدچوک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں کلرکس نے کچہری منتقلی کے خلاف بینرز اٹھارکھے تھے اورعدالتوں کی واپسی کے حق میں مطالبات پرمبنی نعرے لکھے لگائے گئے۔

کلکرس بار ایسوسی ایشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -