پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں سرما تعطیلات کا آغاز 25 دسمبر سے، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں سرما تعطیلات کا آغاز 25 دسمبر سے، نوٹیفکیشن ...

  

رحیم یارخان،خانقاہ شریف(بیورونیوز،نمائندہ پاکستان)صوبہ بھر کی ماتحت(بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز 25 دسمبر سے کیا جائے گا جبکہ سرما تعطیلات یکم جنوری تک جاری رہیں گی ، اس سلسلہ میں صوبہ بھر کی ماتحت عدالتوں میں سرما تعطیلات کے دوران ڈیوٹی ججز فرائض سرانجام دیں گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -