زکریا یونیورسٹی کی آکشن کمیٹی کا سیکرٹری اچانک تبدیل‘ ایک لاکھ من ردی فروخت میں ادارے کو بھاری نقصان

زکریا یونیورسٹی کی آکشن کمیٹی کا سیکرٹری اچانک تبدیل‘ ایک لاکھ من ردی فروخت ...

  

ملتان(خصوصی رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے رجسٹرار نے آکشن کمیٹی کا (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

سیکرٹری اچانک تبدیل کردیا ڈپٹی رجسٹرار کامران تصدق کی جگہ ڈپٹی رجسٹرار سٹیٹ اعجاز احمد کو سیکرٹری بنادیا گیا اس عمل میں آکشن کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحیم کو اعتماد میں نہیں لیاگیا ا ن کواس وقت پتا چلا جب نوٹیفیکشن ہوا ، ذرائع کاکہنا ہے کہ اس کی تبدیلی کی کہانی ایک لاکھ من ردی سے ملتی ہے جو فروخت کی گئی ہے مگر اس کی تلائی کے وقت کوئی ذمہ دار شخص نہیں ہوتااس فروخت میں یونیورسٹی کو بھاری نقصان ہوا ہے اس کو ٹھیکے دار محمد شاکر نے لیا ہے ۔

ردی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -