درست صورتحال سے آگاہ نہ کرنے اور وکلاء کی نعرے بازی پر اظہار ناراضی‘ چائے کی دعوت میں شرکت کیے بغیر واپس روانہ

درست صورتحال سے آگاہ نہ کرنے اور وکلاء کی نعرے بازی پر اظہار ناراضی‘ چائے کی ...

  

ملتان (خبر نگار خصوصی) چیف جسٹس پاکستان نے درست صورتحال سے آگاہ نہ کرنے اوروکلاء کی نعرے بازی پراظہارناراضگی کیا(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

ہے۔تفصیل کے مطابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثارگزشتہ روزشام 4 بجے نیوجوڈیشل کمپلیکس پہنچے تووکلاء کی بڑی تعدادپہلے سے موجودتھی جنہوں نے کچہری واپسی اورڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ملتان کیخلاف نعرے لگائے جس پر چیف جسٹس نے بھی اظہار ناپسندیدگی کیانیز جوڈیشل کمپلیکس اورضلع کچہری بارے بھی درست صورتحال سے آگاہ نہیں کرنے پر اظہارناراضگی کیا اور ملتان کی ضلعی عدلیہ کی جانب سے اپنے اعزازمیں رکھی گئی چائے کی دعوت میں بھی شرکت کئے بغیرواپس روانہ ہوگئے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -