ملتان میں فیڈر بسوں پر پتھراؤ کا ایک اور واقعہ‘ مدینہ ٹاؤن میں شیشہ توڑ دیا گیا

ملتان میں فیڈر بسوں پر پتھراؤ کا ایک اور واقعہ‘ مدینہ ٹاؤن میں شیشہ توڑ دیا ...

  

ملتان(کرائم رپورٹر)فیڈر بسز پر پتھراو کا سلسلہ نہ رک سکا، انتظامیہ چکرا کر رہ گئی مدینہ ٹاون میں نامعلوم افراد کا بس پر پتھراو، (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

شیشہ توڑ دیاواضح رہے کہ دو ماہ میں پتھراو کے بیس سے زائد واقعات پیش آئے۔مقدمات کے اندراج کے باوجود پولیس ملزموں کا سراغ نہ لگا سکی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -