بنکوں ، مالیاتی اداروں کی 23 تا 25 دسمبر تعطیلات اے ٹی ایم میں کیش موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت

بنکوں ، مالیاتی اداروں کی 23 تا 25 دسمبر تعطیلات اے ٹی ایم میں کیش موجودگی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوز رپورٹر) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے بنکوں اور مالیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے تین رزہ تعطیلات (23 تا 25دسمبر) (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

میں آٹو میٹڈ ٹیلر مشینوں (اے ٹی ایم) میں وافر مقدار میں کیش کی موجودگی اور مشینوں کا اپریشنل ہونا یقینی بنائیں۔