پی ڈی کے میٹنگ میں تاخیر سے پہنچنے پر رجسٹرار جامعہ زکریا کا مبینہ ناروا سلوک

پی ڈی کے میٹنگ میں تاخیر سے پہنچنے پر رجسٹرار جامعہ زکریا کا مبینہ ناروا سلوک

  

ملتان(خصوصی رپورٹر)رجسٹرار آفس میں حالات خراب ہوگئے جب پی ڈی ملک رفیق ایک میٹنگ میں کچھ تاخیر سے پہنچے(بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

تو رجسٹرار ڈاکٹر مطاہر اقبال شدید ناراض ہوئے اور ان کو کہا کہ وہ وی سی کی روٹیاں پکا رہے تھے جو دیر ہوگئی جس پر ملک رفیق وی سی کے پاس چلے گئے اور رجسٹرار کے رویے کے بارے میں بتایا جبکہ آفیسر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی دھمکی دی تو انتظامیہ متحرک ہوگئی اور افسروں کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی جس کے بعد ہڑتال کی کال واپس لے لی گئی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -