ملتان میں رم جھم‘ موسم خوشگوار، سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

ملتان میں رم جھم‘ موسم خوشگوار، سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

  

ملتان( سپیشل رپورٹر) ملتان میں بادلوں کی آنکھ مچولی کے ساتھ ہی ہلکی رم جھم کاسلسلہ جاری سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے صبح کے وقت دھند بھی پڑے گئی ۔اس ضمن میں ملتا ن (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

سمیت مضافاتی علاقوں میں گزشتہ روز سے بادلوں کی آنکھ مچولی کے ساتھ ساتھ بعض مقامات پر ہلکی بارش کا سلسلہ بھی جاری رہا جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملتا ن سمیت جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان بھی ظاہر کیا جارہا ہے ۔جس سے سردی میں مزید اضافہ ہوگا ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -