ضلعی دفتر خزانہ نے کرسمس کے حوالے سے مسیحی ملازمین کو دسمبر کی ایڈوانس تنخواہ جاری کردی

ضلعی دفتر خزانہ نے کرسمس کے حوالے سے مسیحی ملازمین کو دسمبر کی ایڈوانس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس نے کرسمس کے حوالے سے مسیحی ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ ایڈوانس جاری کر دیا ضلعی(بقیہ نمبر21صفحہ7پر )

دفتر خزانہ کیمطابق مسیحی ملازمین کی تنخواہیں ان کے اکاؤنٹس میں منتقل ہو چکیں ہیں وہ آج اپنی تنخواہیں نکلوا سکتے ہیں۔