ملتان سے دبئی جانیوالی فلائی دبئی کی پرواز گھنٹوں تاخیر کا شکار‘ مسافروں کو پریشانی کا سامنا

ملتان سے دبئی جانیوالی فلائی دبئی کی پرواز گھنٹوں تاخیر کا شکار‘ مسافروں کو ...

  

ملتان(نیوز رپورٹر) ملتان سے دبئی جانیوالی فلائی دبئی کی پرواز گھنٹوں تاخیر کا شکار ایئر پورٹ ذرائع کیمطابق ملتان سے دبئی جانیوالی فلائی دبئی کی پرواز 340 نے 4 بجکر 25 منٹ پر (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

روانہ ہونا تھا لیکن اپریشنل وجوہات کے باعث شام 8 بجکر 7 منٹ پر دبئی روانہ ہونی ہے مسافروں کو گھنٹوں ایئر پورٹ پر ہی انتظار کرنا پڑا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -