پنجاب کانسٹیبلری کرپشن کیس‘ ملزم احمد بخش جسکانی کا مزید 3 روزہ ریمانڈ منظور

پنجاب کانسٹیبلری کرپشن کیس‘ ملزم احمد بخش جسکانی کا مزید 3 روزہ ریمانڈ منظور

  

ملتان(نمائندہ خصوصی) انسداد رشوت ستانی کی خصوصی عدالت نے پنجاب کانسٹیبلری ملتان بٹالین 3 کے مقدمہ میں گرفتار ملزم احمد (بقیہ نمبر30صفحہ7پر )

بخش جسکانی کا مزید تین روزہ ریمانڈ جاری کر دیا قبل ازیں انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان کے استغاثہ کیمطابق ملزم نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے پنجاب کانسٹیبلری ملتان بٹالین 3کے اہل کاروں کی ملی بھگت سے سرکاری رقم خورد برد کی جس کی برآمدگی ہوئی ہے جس پر فاضل عدالت نے ملزم کو مزید تین روزہ ریمانڈ جاری کردیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -