انڈسٹریل سٹیٹ میں سلنڈر پھٹنے سے محنت کش جاں بحق

انڈسٹریل سٹیٹ میں سلنڈر پھٹنے سے محنت کش جاں بحق

  

ملتان (کرائم رپورٹر)انڈسٹریل سٹیٹ میں واقع کیمیکل فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے 22سالہ محنت کش جاں بحق ہوگیا۔ذرائع کے مطابق بہاولپور روڈ کا رہائشی 22سالہ فیاض احمد انڈسٹریل سٹیٹ میں کیمیکل فیکٹری میں گیس سلنڈر کی فلنگ کر رہا تھاکہ اچانک سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

جس کے نتیجے میں مزدور فیاض موقع پر جاں بحق ہوگیااطلاع پر مظفر آباد پولیس موقع پر پہنچ گئی ،اور تحقیقات کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -