کسانوں کا عالمی دن 23 دسمبر کو منایا جائے گا

کسانوں کا عالمی دن 23 دسمبر کو منایا جائے گا

  

ٹھٹھہ صادقّ آباد( نمائندہ پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں کسانوں (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

کا عالمی دن 23دسمبر،بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 141واں یوم پیدائش25دسمبر،مسیحی برادری کا مذ ہبی تہوار کرسمس ڈے،سابق وزیر اعظم نواز شریف کی68ویں سالگرہ منا ئی جا ئے گی،27دسمبر کو سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹوشہید کی دسویں برسی منائی جائے گی ، ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جائیں گی۔

کسانوں کا دن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -