فوڈ اتھارٹی کی جنوبی پنجاب میں کارروائیاں‘ 3 فوڈ پوائنٹس سیل

فوڈ اتھارٹی کی جنوبی پنجاب میں کارروائیاں‘ 3 فوڈ پوائنٹس سیل

  

ملتان(کرائم رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جنوبی پنجاب بھر میں کاروائیاں جاری ہیں۔کاروائیوں میں ناقص غذا فراہم کرنے والے 3 فوڈ پوائنٹس سیل کیے گئے۔سابقہ ہدایات پر عمل نہ (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

کرنے پر مختلف فوڈ پوائنٹس کو204000روپے جرمانے کیے گئے ۔ڈائریکٹر آپرشنز ساؤتھ کے مطابق ملتان میں ماما غوثیہ بسکٹ فیکٹری کو ناقص انتظامات پر 30ہزار کا جرمانہ کیا گیا۔نعیم سویٹس یونٹ کو ناقص انتظامات پر سیل کر دیا گیا۔6000 خراب انڈے برآمد کر کے موقع پر تلف کئے گئے ۔سیل اور جرمانے کیے جانے والے فوڈ پوائنٹس حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پائے گئے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -