ایڈوانس ٹیکس کی دوسری قسط ادائیگی کی آخری تاریخ 25دسمبر مقرر ہے‘ ایف بی آر

ایڈوانس ٹیکس کی دوسری قسط ادائیگی کی آخری تاریخ 25دسمبر مقرر ہے‘ ایف بی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے اعلامیہ(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

کیمطابق کمپنیز اور ایسوسی ایشنز آف پرسنز کیلئے ایڈانس ٹیکس کی دوسری قسط کی ادائیگی کی آخری تاریخ 25 دسمبر 2017 مقرر کی گئی ہے۔
ایڈوانس ٹیکس