909پرائمری سکولوں کے سربراہوں کی ٹریننگ 26دسمبر سے شروع ہوگی

909پرائمری سکولوں کے سربراہوں کی ٹریننگ 26دسمبر سے شروع ہوگی

  

ملتان(خصوصی رپورٹر) ملتان کے 909پرائمری سکولوں کے سربراہوں کی ٹریننگ 26دسمبر سے شروع ہوگی بتایا گیا ہے کہ ملتان کے909پرائمری سکولوں کے سربراہوں کی ٹریننگ 26دسمبر(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

سے شروع ہوکر 31دسمبر تک جاری رہے گی ٹریننگ کیلئے 6سنٹر بنائے گئے ہیں جن میں 40کلاس روم بنائے جائیں گے ، یہ ٹریننگ برٹش کونسل کے تعاون سے ہوگی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -