کل سال کی طویل ترین رات اور مختصر دن ہوگا

کل سال کی طویل ترین رات اور مختصر دن ہوگا

  

ٹھٹھہ صادقّ آباد،میلسی( نمائندہ پاکستان،سپیشل رپورٹر)کل 22دسمبر2017جمعہ کو سال کی طویل ترین رات جبکہ10گھنٹے کا مختصر ترین(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

دن ہوگا، کل سے رات کا دورانیہ کم جبکہ دن کا دورانیہ بڑھنا شروع ہوجائے گا،تفصیل کے مطابق ماہرین کے مطابق کل 22دسمبر جمعہ کو 2017کی طویل ترین رات جبکہ مختصر ترین دن ہوگا،جس کے بعد رات کا دورانیہ کم جبکہ دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا،جبکہ 21,22مارچ 2018کو دن اور رات کا دورانیہ برا بر ہو جائے گا،22دسمبر کو طویل ترین رات کا دورانیہ تقریبا! 14گھنٹے جبکہ دن کا دورانیہ تقریباً 10گھنٹے ہوگا،23دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا جبکہ رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہوجائے گا۔

بڑے دن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -