آئی جی پنجاب کا اے کیٹیگری کے اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے کمانڈوز کی ٹیمیں تشکیل دینے کا حکم
خانیوال (نمائندہ پاکستان) آئی جی پنجاب نے اے کیٹگری کے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے کمانڈوز کی ٹیمیں تشکیل دینے کا حکم(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
دے دیا۔ گرجا گھروں کی سیکورٹی کا پلان بھی طلب آئی جی پنجاب نے تمام ڈی پی اوز سے اے کیٹیگری کے اشتہاریوں کی فہرستیں طلب کر لیں اورانٹیلی جنس معلومات پر ان اے گیٹیگری اشتہاریوں کے خلاف کمانڈوز کی ٹیمیں تشکیل دے کر فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ اور تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز سے گرجا گھروں کے متعلق جامع پلان بارے رپورٹ کرنے کو کہا ہے۔