سعودی عرب کے پاس خزانے میں کتنی رقم پڑی ہے ؟ جواب اتنا زیادہ کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

سعودی عرب کے پاس خزانے میں کتنی رقم پڑی ہے ؟ جواب اتنا زیادہ کہ آپ سوچ بھی ...
سعودی عرب کے پاس خزانے میں کتنی رقم پڑی ہے ؟ جواب اتنا زیادہ کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

  

جده (محمد اكرم اسد) سعودی عربین مانیٹرنگ اتھارٹی ( ساما ) کے گورنر ڈاکٹر خلیفی نے واضح کیا ہے  کہ سعودی ریال امریکی ڈالر سے جڑا ہوا ہے۔ ایک ڈالر کی قیمت  3 اعشاریہ 75 ریال مقرر ہے۔ 8ویں عشرے سے سعودی عرب کی یہی پالیسی چلی آرہی ہے، آئندہ بھی یہی رہے گی۔

انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب کے پاس محفوظ زر مبادلہ 1.8ٹریلین ریال ہے  جو  40ماہ کی آمدنی کیلئے کافی ہے۔ 2018ء میں افراط زر معمول پر آجائے گا جو 3فیصد سے کبھی آگے نہیں بڑھا۔

مزید :

عرب دنیا -